المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
حَذْفُ السَّلَامِ سُنَّةٌ باب: سلام کو مختصر کہنا سنت ہے۔
حدیث نمبر: 939M
سألتُ أبا زكريا العَنبَري - وحدثنا به عن أبي عبد الله البُوشَنْجي - عن حذف السلام، قال: أن لا يمدَّ السلامَ ويَحذِفَه.
حافظ طلحہ بابر
ابو زکریا عنبری سے سلام میں «حَذْف» (اختصار) کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ سلام پھیرتے وقت کلمات کو لمبا نہ کھینچا جائے بلکہ انہیں مختصر رکھا جائے۔