المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
البول قائما وقاعدا باب: کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 659
وقد حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، عن الرَّبيع، عن الشافعي قال: إِنْ جَمَعَهما من كفٍّ واحدٍ فهو جائز، وإن فرَّقَهما فهو أحبُّ إلينا.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 646 - على شرطهماحافظ طلحہ بابر
امام شافعی فرماتے ہیں کہ اگر ایک ہی چلو سے دونوں کام (کلی اور ناک میں پانی ڈالنا) کر لیے جائیں تو جائز ہے، لیکن اگر الگ الگ کیے جائیں تو یہ ہمیں زیادہ پسند ہے۔