المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
الْوُضُوءُ بِثُلُثَيْ مُدٍّ مِنْ مَاءٍ باب: وضو تین تہائی مُد پانی سے کیا جا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 517
فأخبرَناه أبو النضر الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدارِمي. وأخبرني عبد الله بن محمد الصَّيدلاني، حدثنا ........ (2) عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ في مرضه الذي قُبِضَ فيه: "صُبُّوا عليَّ من سبع قِرَبٍ" (1). وأما حديث أبي سفيان المَعْمري:
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس مرض میں جس میں آپ کی روح قبض کی گئی، فرمایا: ”مجھ پر سات مشکیزوں سے پانی بہاؤ۔“
یہ سند امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) هنا بياض في الأصول.
اہم نکتہ: یہاں اصل مآخذ (خطی نسخوں) میں خالی جگہ (بیاض) چھوڑی گئی ہے۔
(1) حديث صحيح. وانظر ما قبله.
درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: مزید تفصیل کے لیے سابقہ روایت دیکھیں۔
اہم نکتہ: یہاں اصل مآخذ (خطی نسخوں) میں خالی جگہ (بیاض) چھوڑی گئی ہے۔
(1) حديث صحيح. وانظر ما قبله.
درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: مزید تفصیل کے لیے سابقہ روایت دیکھیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 517 سے ماخوذ ہے۔