المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
الْوُضُوءُ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ وَتَحْقِيقُ حَدِيثِ بُسْرَةَ باب: عضوِ خاص کو چھونے پر وضو کے وجوب اور حدیثِ سیدہ بُسرہ رضی اللہ عنہا کی تحقیق۔
حدیث نمبر: 480
أخبرني أبو عبد الله محمد بن أحمد بن بُطَّة الأصبهاني، حدثنا محمد بن أَصبَغ بن الفَرَج، حدثنا أَبي، حدثنا المنذر بن عبد الله الحِزَامي، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن مروان، عن بُسْرة بنت صفوان، عن النبي ﷺ قال: "من مسَّ ذكرَه فليتوضَّأْ". فأنكر، عروةُ، فسأل بسرةَ فصدَّقَته (4). ومنهم عَنبَسة بن عبد الواحد القرشي:
حافظ طلحہ بابر
بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو اپنی شرمگاہ کو چھوئے وہ وضو کرے۔“ عروہ نے (مروان کی بات پر) تعجب کیا پھر بسرہ سے پوچھا تو انہوں نے تصدیق کر دی۔
ان تمام طرق سے ثابت ہوا کہ عروہ نے یہ حدیث بسرہ سے خود بھی سنی تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) إسناده حسن من أجل المنذر بن عبد الله الحزامي.
درجۂ حدیث: منذر بن عبداللہ حزامی کی وجہ سے یہ سند "حسن" ہے۔
درجۂ حدیث: منذر بن عبداللہ حزامی کی وجہ سے یہ سند "حسن" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 480 سے ماخوذ ہے۔