المستدرك على الصحيحين
كتاب الإيمان— ایمان کا بیان
لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِالطَّعَّانِ وَلَا اللَّعَّانِ وَلَا الْفَاحِشِ وَلَا الْبَذِيِّ باب: مومن طعنہ دینے والا، لعنت کرنے والا، فحش گو اور بدزبان نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 35
فأخبرَناه أبو عبد الله محمد بن علي بن عبد الحميد الصنعاني، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن يحيى بن أبي كثير، عن زيد بن سَلّام، عن أبي سَلّام، عن أبي أُمَامة: أنَّ رسول الله ﷺ سُئلَ: ما الإيمانُ؟ فقال: "مَن سَرَّتْه حَسَنتُه، وساءَتْه سيِّئتُه، فهو مؤمنٌ" (3). هذه الأحاديث كلها صحيحة متَّصِلة على شرط الشيخين.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا: ایمان کیا ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کو اس کی نیکی خوش کر دے اور اس کی برائی اسے غمزدہ کر دے، تو وہ مومن ہے۔“
یہ تمام احادیث شیخین کی شرط پر صحیح اور متصل ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: (3) اس کی سند "صحیح" ہے۔
وأخرجه أحمد 36/ (22159) من طريق رباح بن زيد الصنعاني، عن معمر، بهذا الإسناد. وانظر ما قبله.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (36/ 22159) نے رباح بن زید الصنعانی عن معمر کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درجۂ حدیث: (3) اس کی سند "صحیح" ہے۔
وأخرجه أحمد 36/ (22159) من طريق رباح بن زيد الصنعاني، عن معمر، بهذا الإسناد. وانظر ما قبله.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (36/ 22159) نے رباح بن زید الصنعانی عن معمر کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 35 سے ماخوذ ہے۔