حدیث نمبر: 2607
حدثنا علي بن عيسى، حدثنا مُسدَّد بن قطن، حدثنا عثمان بن أبي شَيْبة، حدثنا إسحاق بن منصور، حدثنا عبد السلام بن حَرْب، عن يزيد بن عبد الرحمن، عن الحَكَم، عن ميمون بن أبي شَبيب، عن عليٍّ: أنه فَرَّق بين جاريةٍ وولدِها، فنهاهُ النبي ﷺ عن ذلك، ورَدَّ البيعَ (3).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2575 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے کے درمیان (فروخت کے وقت) جدائی کر دی تھی، تو نبی کریم ﷺ نے انہیں اس سے منع فرمایا اور اس بیع (سودے) کو منسوخ کر دیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب : الجهاد / حدیث: 2607
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف لانقطاعه. وقد سلف برقم (2363).» [ترقيم الرساله 2607] [ترقيم الشركة 2590] [ترقيم العلميه 2575]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده ضعيف لانقطاعه. وقد سلف برقم (2363).
درجۂ حدیث: انقطاع کی وجہ سے سند ضعیف ہے۔ یہ نمبر (2363) پر گزر چکی ہے۔
وانظر ما تقدم برقم (2386).
حوالہ / مصدر: سابقہ نمبر (2386) ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2607 سے ماخوذ ہے۔