المستدرك على الصحيحين
كتاب الجنائز— نماز جنازہ کا بیان
فَضِيلَةُ ثَلَاثَةِ صُفُوفٍ فِي صَلَاةِ الْجِنَازَةِ باب: نمازِ جنازہ میں تین صفیں قائم ہونے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 1359
أخبرنا أحمد بن سَلْمان بن الحسن الفقيه، حدثنا الحسن بن مُكْرَم، حدثنا رَوْح بن عُبادة، حدثنا سعيد بن عبيد الله بن جُبَير بن حَيَّة، حدثني عمِّي زياد بن جُبَير بن حيَّة، حدثني أبي جُبَير بن حيَّة الثقفي، أنه سَمِع المغيرة بن شعبةَ يقول: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول: "الراكبُ خلفَ الجنازةِ، والماشي قريبًا منها، والطفل يُصلَّى عليه (3). رواه يونس بن عُبيد عن زياد بن جُبَير:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”سوار جنازے کے پیچھے چلے، اور پیدل چلنے والا اس کے قریب رہے، اور بچے کی بھی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) حديث صحيح، على خِلاف في رفعه ووقفه.
درجۂ حدیث: (3) یہ حدیث صحیح ہے، اگرچہ اس کے مرفوع یا موقوف ہونے میں اختلاف ہے۔
وأخرجه أحمد 30/ (18207)، وابن ماجه (1481) و (1507) من طريق روح بن عبادة: بهذا الإسناد. لم يذكر ابن ماجه في الموضع الأول قوله: "الطفل يصلى عليه" واقتصر في الموضع الثاني عليه.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (18207/30) اور ابن ماجہ (1481، 1507) نے روح بن عبادہ کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وانظر ما بعده، وما سلف برقم (1329).
فنی نکتہ: اس کے بعد والی روایت اور نمبر (1329) ملاحظہ فرمائیں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1359 سے ماخوذ ہے۔