حدیث نمبر: 1276
حدثنا أبو العبّاس محمد بنُ يعقوب، حدثنا بحرُ بن نَصْر، حدثنا عبد الله بنُ وهب، أخبرني أبو هانئ الخَوْلاني، عن عمرو بن مالك الجَنْبيّ، أنه سمع فَضَالة بن عُبيد يحدِّث عن رسول الله ﷺ، أنه قال: "مَن ماتَ على مَرتَبةٍ من هذه المراتِبِ، بُعثَ عليها يومَ القيامة" (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر

سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص (دین کے) ان درجات یا مقامات میں سے جس کسی درجے پر فوت ہوا، اسے قیامت کے دن اسی حالت پر اٹھایا جائے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الجنائز / حدیث: 1276
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح: ابن هانئ الخولاني. هو حميد بن هانئ.» [ترقيم الرساله 1276]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح: ابن هانئ الخولاني. هو حميد بن هانئ.
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔ ابوہانئ سے مراد حمید بن ہانئ الخولانی ہیں۔
وأخرجه سعيد بن منصور في "سننه" (2303)، والطحاوي في "شرح مشكل الآثار" (252) والطبراني في "الكبير" 18/ (785)، والبيهقي في "القضاء والقدر" (22) من طرق عن عبد الله بن وهب، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے سعید بن منصور، طحاوی (مشکل الآثار)، طبرانی اور بیہقی نے ابن وہب کے طریقوں سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه أحمد (23945)، والطحاوي (253)، والطبراني 18/ (784) من طريق حيوة بن شريح وابن لهيعة، عن أبي هانئ الخولاني، به. وطريق حيوة سيأتي عند الحاكم برقم (2669) ويأتي تخريجه هناك إن شاء الله.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (23945) اور طبرانی نے حیوہ بن شریح اور ابن لہیعہ کی سندوں سے روایت کیا ہے۔ حیوہ کا طریق آگے نمبر (2669) پر آئے گا۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1276 سے ماخوذ ہے۔