مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22928

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے

من قال: القرض حال

حدیث نمبر: 22928
٢٢٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي وأصحابه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث رحمہ اللہ، ان کے اصحاب اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے اگرچہ وہ مدت کے لئے لیا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22928
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21990»