مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21501
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام کی گواہی معتبر نہیں
(من قال): لا تجوز شهادة (العبد)
حدیث نمبر: 21501
٢١٥٠١ - حدثنا وكيع عن زكريا عن عامر قال: لا (تجوز) (١) شهادة العبد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (يحوز).