مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21503
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام کی گواہی معتبر نہیں
(من قال): لا تجوز شهادة (العبد)
حدیث نمبر: 21503
٢١٥٠٣ - [قال أبو بكر: (١) سمعت وكيعا يقول: قال سفيان: لا تجوز شهادة العبد] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (و).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب].