مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21496
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام کی گواہی معتبر نہیں
(من قال): لا تجوز شهادة (العبد)
حدیث نمبر: 21496
٢١٤٩٦ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: لا تجوز شهادة العبد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.