کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: طلاق کا اختیار کس کے قبضے میں ہوگا؟
❮
❯
٢٠٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا (عفان) (١) قال: نا أبو عوانة عن (أبي) (٢) بشر عن عطاء قال: إذا زوج الأب فالطلاق بيد الأب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باپ نے شادی کرائی تو طلاق کا اختیار بھی اسی کو ہوگا۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو نکاح کا مالک ہوگا وہی طلاق کا بھی مالک ہوگا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20216
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20216، ترقيم محمد عوامة 19432)
٢٠٢١٧ - وقال مجاهد: من ملك النكاح فإن في يده الطلاق.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20217
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20217، ترقيم محمد عوامة ---)