مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20216

باب: طلاق کا اختیار کس کے قبضے میں ہوگا؟

في (الطلاق)، بيد من هو؟

حدیث نمبر: 20216
٢٠٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا (عفان) (١) قال: نا أبو عوانة عن (أبي) (٢) بشر عن عطاء قال: إذا زوج الأب فالطلاق بيد الأب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باپ نے شادی کرائی تو طلاق کا اختیار بھی اسی کو ہوگا۔

حواشی
(١) في [ز]: سقط.
(٢) في [ب]: (أبي بن)، وفي [س، ط، هـ]: (ابن أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20216
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19432»