کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
٢٠٢١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا (وكيع قال: نا) (١) شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن رجل قال لامرأته: أنت طالق كلما شئت، قال الحكم: كلما شاءت فهي طالق.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے ؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ وہ جب چاہے اسے طلاق ہوجائے گی اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ طلاق ہوسکتی ہے۔