مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20217
باب: طلاق کا اختیار کس کے قبضے میں ہوگا؟
في (الطلاق)، بيد من هو؟
حدیث نمبر: 20217
٢٠٢١٧ - وقال مجاهد: من ملك النكاح فإن في يده الطلاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو نکاح کا مالک ہوگا وہی طلاق کا بھی مالک ہوگا۔