کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
❮
❯
١٩٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن سعيد بن المسيب (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو عدت کے دنوں میں حج یا عمرے کے لئے گئی تھیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19933
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19933، ترقيم محمد عوامة 19178)
١٩٩٣٤ - وعن سفيان عن منصور عن مجاهد عن سعيد بن المسيب أن عمر ردّ نسوة حاجات أو معتمرات خرجن في عدتهن (١).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19934
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19934، ترقيم محمد عوامة ---)
١٩٩٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن ابن جريج عن حميد الأعرج (عن مجاهد) (١) أن عمر وعثمان (ردا) (٢) (نسوة) (٣) حواج ومعتمرات حتى (اعتددن) (٤) في بيوتهن (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے عدت میں حج یا عمرے کے لئے جانے والی عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19935
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19935، ترقيم محمد عوامة 19179)
١٩٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان (عن حماد) (١) عن إبراهيم أن ابن مسعود ردّ نسوة حاجات ومعتمرات خرجن في عدتهن (٢).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19936
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19936، ترقيم محمد عوامة 19180)
١٩٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن أبي المقدام عن سعيد ابن المسيب قال: المتوفى عنها والمطلقة، لا تحج ولا تعتمر ولا تلبس (مجسدًا) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے حج یا عمرے کے لیے نکلنے والی ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو عدت میں نکلی تھیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19937
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19937، ترقيم محمد عوامة 19181)
١٩٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن علي (بن) (١) مبارك عن يحيى بن أبي كثير أن ابن عمر زجر امرأة تحج في عدتها (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس عورت کو ڈانٹا تھا جو اپنی عدت میں حج کے لئے گئی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19938
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19938، ترقيم محمد عوامة 19182)
١٩٩٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن أبي الزبير عن جابر قال: رد عمر بن الخطاب نسوة من ذي الحليفة حاجات (قتل) (١) أزواجهن في بعض تلك المياه (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو ذو الحلیفہ سے واپس بھیج دیا تھا جو حج کرنے گئی تھیں جبکہ ان کے خاوند وہاں شہید کردیئے گئے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19939
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال أشعث.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19939، ترقيم محمد عوامة 19183)
١٩٩٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن مالك بن أنس عن حميد ابن قيس (عن عمرو بن شعيب) (١) عن سعيد بن المسيب قال: رد عمر نسوة المتوفى عنهن أزواجهن من البيداء فمنعهن (٢) الحج (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو بیداء سے واپس بھیج دیا تھا جن کے خاوند انتقال کرگئے تھے اور انہیں حج سے روک دیا تھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19940
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد الأحمر صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19940، ترقيم محمد عوامة 19184)