مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19934
باب: کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
حدیث نمبر: 19934
١٩٩٣٤ - وعن سفيان عن منصور عن مجاهد عن سعيد بن المسيب أن عمر ردّ نسوة حاجات أو معتمرات خرجن في عدتهن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حج یا عمرے کے لیے جانے والی ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو اپنی عدت میں نکلی تھیں۔