مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19937
باب: کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
حدیث نمبر: 19937
١٩٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن أبي المقدام عن سعيد ابن المسيب قال: المتوفى عنها والمطلقة، لا تحج ولا تعتمر ولا تلبس (مجسدًا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند انتقال کرگیا ہو اور جس عورت کو طلاق دی گئی ہو وہ (عدت میں) نہ حج کرے، نہ عمرہ کرے اور نہ زعفران سے رنگا ہوا کپڑا پہنے۔
حواشی
(١) سقط من: [س]، وفي [أ]: (مجسرًا)؛ وفي [ز]: (محتسرًا).