مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19936
باب: کیا عورت عدت کے دنوں میں حج کرسکتی ہے؟
ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
حدیث نمبر: 19936
١٩٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان (عن حماد) (١) عن إبراهيم أن ابن مسعود ردّ نسوة حاجات ومعتمرات خرجن في عدتهن (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے حج یا عمرے کے لیے نکلنے والی ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو عدت میں نکلی تھیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: سقطت.
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.