کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
❮
❯
١٩٥٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع بن الجراح عن علي بن المبارك عن يحيى ابن أبي كثير قال: كان عمران بن حصين وابن (مسعود) (١) يقولان في التي تفتدي من زوجها: لها طلاق ما كانت في عدتها (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19509
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19509، ترقيم محمد عوامة 18792)
١٩٥١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن أبي فضالة (١) عن علي بن أبي ⦗٢٨٢⦘ (طلحة) (٢) عن (أبي عون الأعور) (٣) عن أبي الدرداء (قال) (٤): للمختلعة طلاق ما دامت في العدة (٥)
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19510
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ أبو فضالة هو فرج بن فضالة ضعيف.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19510، ترقيم محمد عوامة 18793)
١٩٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن مبارك عن الحسن بن يحيى عن الضحاك قال: اختلف ابن مسعود وابن عباس في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها قال أحدهما: ليس طلاقه بشيء، وقال الآخر: ما دامت في العدة فإن الطلاق يلحقها (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد طلاق کے بارے میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا اختلاف ہے، ایک فرماتے ہیں کہ اس طلاق کی کوئی حیثیت نہیں جبکہ دوسرے فرماتے ہیں کہ عدت میں طلاق موثر ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19511
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19511، ترقيم محمد عوامة 18794)
١٩٥١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن (معمر) (١) عن قتادة عن سعيد قال: يلحقها الطلاق.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19512
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19512، ترقيم محمد عوامة 18795)
١٩٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: (يجري) (١) عليها الطلاق ما كانت في العدة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19513
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19513، ترقيم محمد عوامة 18796)
١٩٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها قال: أخذه المال تطليقة، (وكلامه) (١) (بالطلاق) (٢) تطليقة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کرنے کے بعد اگر عورت کو طلاق دی تو آدمی کا مال لینا ایک طلاق ہے اور طلاق کا کہنا دوسری طلاق ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19514
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19514، ترقيم محمد عوامة 18797)
١٩٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا (عبد الأعلى) (١) بن (عبد الأعلى) (٢) عن (سعيد عن قتادة) (٣) عن سعيد بن المسيب و (خلاس) (٤) قالا: يلحقها الطلاق ما كانت في العدة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت خلاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19515
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19515، ترقيم محمد عوامة 18798)
١٩٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: الخلع تطليقة بائن، وما أتبع من الطلاق فإنه يلحقها ما (كانت) (١) في العدة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے، خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19516
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19516، ترقيم محمد عوامة 18799)
١٩٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن الشعبي عن مسروق في الرجل (يخلع) (١) امرأته ثم يطلقها قال: (ذلك) (٢) أبعد له منها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی خلع کے بعد اپنے بیوی کو طلاق دے دے تو یہ اسے بیوی سے اور زیادہ دور کرنے والی چیز ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19517
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19517، ترقيم محمد عوامة 18800)
١٩٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن إسماعيل عن الشعبي عن شريح قال: يلزم المطلقة الطلاق في العدة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19518
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19518، ترقيم محمد عوامة 18801)
١٩٥١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن سفيان عن منصور ومغيرة عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر خلع کے بعد اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے تو عدت میں طلاق واقع ہوجائے گی۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری رائے بھی یہی ہے کہ طلاق واقع ہوجائے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19519
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19519، ترقيم محمد عوامة 18802)
١٩٥٢٠ - وعن بيان عن الشعبي في المرأة (تبارئ) (١) زوجها فيطلقها قالا: يقع عليها ما كانت في عدتها.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19520
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19520، ترقيم محمد عوامة ---)
١٩٥٢١ - قال سفيان: (نرى) (١) أنه يقع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19521
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19521، ترقيم محمد عوامة ---)
١٩٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عطاء في المختلعة قال: يلحقها الطلاق.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19522
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19522، ترقيم محمد عوامة 18803)