١٩٥٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: هو عند السلطان.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع سلطان کے پاس ہی ہوگی۔
١٩٥٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن سعيد بن (جبير) (١) في المختلعة قال: إن كانت (ناشزًا) (٢) أمره السلطان أن يخلع.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ خلع لینے والی عورت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر عورت نافرمان ہو تو سلطان مرد کو خلع کا حکم دے گا۔