مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19521
باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق
حدیث نمبر: 19521
١٩٥٢١ - قال سفيان: (نرى) (١) أنه يقع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری رائے یہ ہے کہ طلاق واقع ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [ط]: (نوى)، وفي [س]: (ترى).