مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19522

باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی

ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق

حدیث نمبر: 19522
١٩٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عطاء في المختلعة قال: يلحقها الطلاق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19522
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18803»