مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19520

باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی

ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق

حدیث نمبر: 19520
١٩٥٢٠ - وعن بيان عن الشعبي في المرأة (تبارئ) (١) زوجها فيطلقها قالا: يقع عليها ما كانت في عدتها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ اس عورت کے بارے میں جو اپنے خاوند سے مبارات کرلے پھر وہ اسے طلاق دے دے، فرماتے ہیں کہ جب تک وہ عدت میں ہو اس پر طلاق واقع ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [ط]: (تبادئ)، وفي [جـ]: (تفادي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19520
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19520، ترقيم محمد عوامة ---)