مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18620

باب: جن حضرات کے نزدیک مردوں کے لئے خلوق کے استعمال کی گنجائش ہے

من رخص في الخلوق للرجال

حدیث نمبر: 18620
١٨٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن (النعمان) (١) بن (سعد) (٢) قال: رأيت المغيرة بن شعبة متضمخًا بالخلوق كأنه (عرجون) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نعمان بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے خلوق لگا رکھی تھی، گویا وہ کھجور کی سوکھی ٹہنی ہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (العمن)، وكذا في [ط].
(٢) في [أ، ب، ك، س، ط، ز]: (سعيد).
(٣) في [ط]: (عرجو).
(٤) مجهول؛ لجهالة النعمان بن سعد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18620
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17978»