کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: اگر کسی آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرائی پھر خاوند مر گیا لیکن بیٹی کو علم نہیں تھا
❮
❯
١٨٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن رجل زوج ابنته ثم مات الزوج ولم تعلم الابنة بذلك فقال: لا ترث.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرائی پھر خاوند مرگیا لیکن بیٹی کو علم نہیں تھا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ وارث نہیں ہوگی اور میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وارث ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18583
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18583، ترقيم محمد عوامة 17943)
١٨٥٨٤ - وسألت الحكم فقال: ترث.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18584
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18584، ترقيم محمد عوامة ---)