مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18585

باب: شبِ زفاف کے دن آدمی کا اپنی بیٹی کو اس کے خاوند کے پاس لے جانا

ما قالوا في الرجل يزف ابنته إلى زوجها

حدیث نمبر: 18585
١٨٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حماد بن خالد عن (داود) (١) بن جبير قال: زف سعيد بن جبير ابنته إلى زوجها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داود بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ خود اپنی بیٹی کو ان کے خاوند کے پاس لے کر گئے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (اود).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18585
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17944»