مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18584
باب: اگر کسی آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرائی پھر خاوند مر گیا لیکن بیٹی کو علم نہیں تھا
ما قالوا في (رجل) (زوج) ابنته ثم مات الزوج ولم تعلم الابنة
حدیث نمبر: 18584
١٨٥٨٤ - وسألت الحكم فقال: ترث.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ) اور میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ وارث ہوگی۔