مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16636
باب: محرم اگر بدبو دار ہوا محسوس کرے
في المحرم يجد الريح المنتنة
حدیث نمبر: 16636
١٦٦٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔