مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16634

باب: محرم اگر بدبو دار ہوا محسوس کرے

في المحرم يجد الريح المنتنة

حدیث نمبر: 16634
١٦٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أنه كره للمحرم إذا مر بريح منتنة أن يضع ثوبه على أنفه يمسكه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر ناپسند کرتے تھے کہ محرم کو اگر بدبو دار ہوا آئے اور وہ ناک پر کپڑا رکھ کر اس کو روکے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16634
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16136»