مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13583

باب: جو حضرات زرد زعفران ملی ہوئی روٹی محرم کے لیے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره الخشكنانج الأصفر للمحرم

حدیث نمبر: 13583
١٣٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن أفلح عن القاسم أنه كرهه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم اس کو ناپسند کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13583
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13276»