مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13585

باب: جو حضرات زرد زعفران ملی ہوئی روٹی محرم کے لیے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره الخشكنانج الأصفر للمحرم

حدیث نمبر: 13585
١٣٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد بن عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه (أنه) (١) كره الزعفران على الطعام للمحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم محرم کے لیے ایسے کھانے کے استعمال کو ناپسند کرتے ہیں جس میں زعفران ملا ہو۔

حواشی
(١) في [جـ]: تكرر (أنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13585
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13278»