مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7637
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مشرق و مغرب کے درمیان قبلہ ہے
من قال ما بين المشرق والمغرب قبلة
حدیث نمبر: 7637
٧٦٣٧ - وسفيان] (١) عن عبد الأعلى عن سعيد بن جبير (قالا) (٢): ما بين المشرق والمغرب قبلة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر دونوں فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سارا حصہ قبلہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (إسرائيل) بدل ما بين المعكوفتين.
(٢) في [هـ]: (قال).