مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7639
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مشرق و مغرب کے درمیان قبلہ ہے
من قال ما بين المشرق والمغرب قبلة
حدیث نمبر: 7639
٧٦٣٩ - حدثنا وكيع قال: نا العمري عن نافع عن ابن عمر عن عمر، قال: ما بين المشرق والمغرب قبلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔