مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7127
باب: جو حضرات وتروں میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
من (كان) لا يقنت في الوتر
حدیث نمبر: 7127
٧١٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سليمان التيمي عن رجل عن أبي (المهزم) (١) عن أبي هريرة قال: نزلت عليه عشر سنين فما رأيته قنت في وتره (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مہزم فرماتے ہیں کہ میں دس سال تک حضرت ابوہریرہ کے پاس حاضر ہوتا رہا میں نے انہیں کبھی وتروں میں دعائے قنوت پڑھتے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (المحزم).