مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7129
باب: جو حضرات وتروں میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
من (كان) لا يقنت في الوتر
حدیث نمبر: 7129
٧١٢٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو (بن) (١) مرة عن أبي عبيدة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إنما الوتر على أهل القرآن" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبیدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وتر صرف قرآن والوں پر لازم ہیں۔
حواشی
(١) في [ك]: تكرر.