مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من قال (لا) اعتكاف إلا بصوم باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 9882
٩٨٨٢ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه قال: لا اعتكاف إلا بصوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا۔