مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال إذا وضع رحله (ونزل) أتم باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص منزل پر پہنچ جائے تو پوری نماز پڑھے
حدیث نمبر: 8442
٨٤٤٢ - حدثنا عبد الأعلى عن داود عن أبي العالية قال: يصلي ركعتين فإذا أطمأن صلى أربعًا، يعني إذا نزل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ وہ دو رکعتیں پڑھے گا اور جب اسے اطمینان حاصل ہوجائے تو چار پڑھے گا۔