مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يغسل رأسه بالخطمي، ثم يغسل جسده باب: آدمی اپنے سر کو خطمی سے دھوتا ہے، پھر اپنے جسم کو دھوتا ہے
حدیث نمبر: 780
٧٨٠ - حدثنا وكيع عن شعبة عن أبي نوفل بن أبي عقرب عن ابن عباس قال: يجزئه أن لا يعيد على رأسه الغسل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خطمی سے دھونے کے بعد سر کو دوبارہ دھونے کی ضرورت نہیں۔