مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 781
باب: آدمی اپنے سر کو خطمی سے دھوتا ہے، پھر اپنے جسم کو دھوتا ہے
في الرجل يغسل رأسه بالخطمي، ثم يغسل جسده
حدیث نمبر: 781
٧٨١ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: (قال) (١) عبد اللَّه: إذا غسل الجنب رأسه بالخطمي؛ أجزأه ذلك. قال: (٢) قال إبراهيم: مثل ذلك، (أو) (٣) قال: لا يعيد عليه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اگر جنبی اپنے سر کو خطمی سے دھو لے تو یہ اس کے لئے کافی ہے۔ ابراہیم بھی یونہی فرماتے ہیں یا وہ کہتے ہیں کہ دوبارہ دھونے کی ضرورت نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، خ]: (وقال).
(٢) في [ك]: (و).
(٣) في [جـ، ك]: (أو).
(٤) منقطع؛ لا رواية لإبراهيم عن عبد اللَّه، وانظر: [٧٧٦].