مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 779

باب: آدمی اپنے سر کو خطمی سے دھوتا ہے، پھر اپنے جسم کو دھوتا ہے

في الرجل يغسل رأسه بالخطمي، ثم يغسل جسده

حدیث نمبر: 779
٧٧٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن أبي إسحاق عن الحارث بن الأزمع قال: سمعت عبد اللَّه يقول: من غسل رأسه بالخطمي وهو جنب؛ فقد أبلغ الغسل؛ وقال الحارث: ولكن لا يعيد ما سال من الخطمي على رأسه أيضًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے حالت جنابت میں اپنے سر کو خطمی بوٹی سے دھویا اس نے بہت اچھا غسل کیا۔ حضرت حارث یہ بھی فرماتے ہیں کہ خظمی بوٹی سے گرنے والے پانی کو اپنے سر پر دوبارہ نہ ڈالے۔

حواشی
(١) مجهول، لجهالة الحارث، وتقدم [٧٧٦].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 779
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1007، 1009، 1008، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 776، 782، 781، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9254، 9255، 9256، 9257، 9258، ترقيم محمد عوامة: 779»