مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من (كان) لا يقنت في الوتر باب: جو حضرات وتروں میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7128
٧١٢٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يقنت في الفجر ولا في الوتر (فكان) (٢) إذا سئل عن القنوت قال: ما (نعلم) (٣) القنوت إلا طول القيام وقراءة القرآن (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فجر میں اور وتروں میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ جب ان سے قنوت کے بارے میں سوال کیا جاتا تو فرماتے کہ ہم قنوت کو قیام اور قراءت کا لمبا کرنا سمجھتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ك]: (وكان).
(٣) في [أ]: (وتعلم).