مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في صلاة النهار كم هي؟ باب: چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
حدیث نمبر: 6803
٦٨٠٣ - حدثنا إبراهيم بن صدقة عن يونس عن الحسن قال: صلاة الليل والنهار مثنى مثنى.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز اور چاشت کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔