مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6802
باب: چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
في صلاة النهار كم هي؟
حدیث نمبر: 6802
٦٨٠٢ - فذكرته لمحمد فقال: (أليس) (١) تصلي ركعتين أحفظ؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر محمد (بن سیرین) سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا دو دو رکعتیں پڑھنا زیادہ محفوظ طریقہ نہیں ہے ؟
حواشی
(١) في [هـ]: (ألست).