مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6804
باب: چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
في صلاة النهار كم هي؟
حدیث نمبر: 6804
٦٨٠٤ - حدثنا أبو معاوية عن حنظلة بن عبد الكريم قال: سألت حمادًا عن صلاة النهار فقال: (ركعتان ركعتان) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنظلہ بن عبدا لکریم کہتے ہیں کہ میں نے دن کی نماز کے بارے میں حضرت حماد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ دن کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (ركعتين ركعتين).