حدیث نمبر: 6658
٦٦٥٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي قال: رأيت مكحولًا يسدل طيلسانه عليه في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو نماز میں اپنی چادر سے سدل کرتے دیکھا ہے۔
٦٦٥٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي قال: رأيت مكحولًا يسدل طيلسانه عليه في الصلاة.حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو نماز میں اپنی چادر سے سدل کرتے دیکھا ہے۔