مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6657
باب: جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
من رخص فيه
حدیث نمبر: 6657
٦٦٥٧ - حدثنا عبدة عن ابن (أبي) (١) عروبة قال: رأيت ابن سيرين يسدل في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی عروبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط في: [هـ، أ].