مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6659
باب: جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
من رخص فيه
حدیث نمبر: 6659
٦٦٥٩ - حدثنا سهل بن يوسف عن شعبة عن الحكم أنه كان لا يرى (به) (١) بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم سدل میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك، ز] زيادة: (به).