مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
(في) الرجل يعتمد على الحائط (وهو) يصلي باب: سفر پر نکلنے سے پہلے نماز پڑھنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 4963
٤٩٦٣ - [حدثنا معتمر عن ليث عن حماد عن مجاهد في الرجل يصلي فيتوكأ على الحائط قال: ينقص من صلاته بقدر ذلك] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اس شخص کے بارے میں جو نماز کے دوران کسی دیوار وغیرہ سے سہارا لے فرماتے ہیں کہ جتنا سہارا لے گا اس کی نماز میں اتنی ہی کمی ہوجائے گی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ].